افغانستان کیلئے بڑی خوشخبری،بارڈر24گھنٹوں کیلئے کھول دیاگیا،دن رات سہولیات کی فراہمی شروع
لنڈی کوتل (این این آئی)طورخم گیٹ آزمائشی طورپر 24گھنٹوں کیلئے کھول دیا گیا، باررڈر پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم کو آزمائشی طورپر 24گھنٹوں کیلئے کھول دیا گیا ہے جس کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،تمام متعلقہ… Continue 23reading افغانستان کیلئے بڑی خوشخبری،بارڈر24گھنٹوں کیلئے کھول دیاگیا،دن رات سہولیات کی فراہمی شروع