فضل الرحمن کا دھرنا ہوگا یا نہیں؟ اہم اسلامی ملک نے مولانا کو پیغام پہنچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک برادراسلامی ملک جو طویل عرصہ سے مولانافضل الرحمان کی فنڈنگ کررہاہے اور وہاں مولانا کووی وی آئی پی پروٹوکول بھی ملتاہے ،ا س کی طرف سے پیغام پہنچایاگیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت کیخلاف دھرنا نہ دیں۔ مولانا فضل الرحمان جو پہلے ہی مشکلات میں گھر چکے ہیں… Continue 23reading فضل الرحمن کا دھرنا ہوگا یا نہیں؟ اہم اسلامی ملک نے مولانا کو پیغام پہنچا دیا







































