مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ہاؤس اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کو بھی عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےعوام کے لیے پنجاب ہاؤس مری اور فاریسٹ ریسٹ ہاؤس بھوربن کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب ہاؤس مری اور گورنر انیکسی کو 16 ستمبر… Continue 23reading مری جانے والوں کے مزے ، حکومت کی جانب سے زبردست سہولت فراہم