جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

حکومت اور اپوزیشن ے مذاکرات کے درمیان کیا طے پایاتھا؟کس چیز کی ضمانت نہیں دی گئی تھی؟پرویز الٰہی کا مولاناعبدالغفور حیدری کے بیان پر ردعمل،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں استعفیٰ دینے کی کوئی بات نہیں کی گئی بلکہ پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہ نہ استعفیٰ ہو گا اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ وہ جے یو آئی کے رہنماء  مولا نا عبدالغفور حیدری کے بیان پر تبصرہ کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہیں اور ملک کو معاشی بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی زیرقیادت متفقہ حکمت عملی پر عمل کر رہے ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ یہ ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہے جس میں محسن کائنات اور نبی آخرالزمان اس دنیا میں تشریف لائے، ان کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے خلق خدا کو معاف کرنا سیکھنا چاہئے اسی میں سب کی بھلائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے درمیان حکومت کو بھی اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دی گئی تھی کہ دھرنا ختم ہونے کے بعد تمام معاملات درست ہو جائیں گئے اور تمام اپوزیشن حکومت کے حق میں بولنا شروع کر دے گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…