کیا سیاستدان اپنی عزت چوک پر رکھ کر اسمبلی آئیں کہ ہر کوئی چھتر مارے،فواد چوہدری کی اس بات پر خواجہ آصف کا حیران کن جواب
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آنے کی شرط یہ ہے کہ ہم اپنی عزت چوک پر رکھ کر آئیں کہ آتا جاتا آدمی ہمیں چھتر مارے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ… Continue 23reading کیا سیاستدان اپنی عزت چوک پر رکھ کر اسمبلی آئیں کہ ہر کوئی چھتر مارے،فواد چوہدری کی اس بات پر خواجہ آصف کا حیران کن جواب











































