بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

امریکہ ایران پر حملہ کر دے تو میری قبر پر آ کر۔۔۔۔ جنرل (ر) حمیدگل سے منسوب بیان کو محمد عبداللہ گل نے من گھڑت اور جھوٹ قرار دیدیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق آئی ایس آئی چیف مرحوم جنرل (ر) حمید گل کے صاحبزادے محمد عبداللہ گل نے سوشل میڈیا پر جنرل (ر) حمید گل سے منسوب چلنے والے بیان کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دیا ہے، واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب چل رہاہے کہ ”اگر امریکہ ایران پر حملہ کر دے تو میری قبر پر آ کر۔۔۔۔ کر دینا“۔ ان کے صاحبزادے عبداللہ گل نے

اس بیان کی سختی سے تردید کی اور اسے من گھڑت اور جھوٹا قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اس بات کا نہ ہی کوئی مستند حوالہ ہے اور نہ ہی جنرل صاحب ایسی غیر معیاری زبان استعمال کرتے تھے، میں اس پروپیگنڈا کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پرجس نے بھی یہ بات کی ہے میں اس کی سختی سے تردید کرتاہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…