موجودہ صورتحال ، پاکستان میں مارشل لاء لگے گا یا نہیں ؟اگر مارشل لاء لگتا ہے تو اس سے ملک کو کیا نقصان ہو گا ؟ شاہد مسعود کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال پر مارشل لاء لگے گا نہیں ، اگر مارشل لاء لگے گا تو اس کا فائدہ ریاست کو نہیں ہو گا، مارشل لاء لگنے سے پاکستان پر غیر ملکی پابندیاں مزید سخت ہو جائیں گی اور دوسرا احتسابی کا… Continue 23reading موجودہ صورتحال ، پاکستان میں مارشل لاء لگے گا یا نہیں ؟اگر مارشل لاء لگتا ہے تو اس سے ملک کو کیا نقصان ہو گا ؟ شاہد مسعود کے حیرت انگیز انکشافات