اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے مفتاح اسماعیل کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے مفتاح اسماعیل کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ منگل کو دور ان سماعت ملزمان حسین داؤد، آغا جان اختر اور عبداللہ داؤد کو بھی

حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا،عدالت نے تمام ملزمان کو ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ یاد رہے کہ مفتاح اسماعیل ضمانت منظوری پر ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروا چکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے