منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی ترجمانوں کے گروہ نے نوازشریف کو اپنی نوکری  کا وسیلہ بنالیا ، اتحادیوں کے جھگڑوں کو دبانے کیلئے عمران خان نے  نواز شریف کی کس چیز کو لانچ کر دیا؟ حیرت انگیز دعویٰ ، خبر دار کر دیا گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے اتحادیوں کے جھگڑے کو دبانے کیلئے نوازشریف کی صحت کا ایشو لائونچ کیا ہے۔71حکومتی ترجمانوں کے گروہ نے نوازشریف کو اپنی نوکری کا وسیلہ بنالیا ہے۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر حکومت شرپسندانہ رویہ اپنا رہی ہے۔نوازشریف کی ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے پنجاب حکومت

اپنی نئی میڈیکل رپورٹس بھجوادی ہیں۔نئی رپورٹس کے مطابق میاں نوازشریف کی فوری انجیو گرافی نہ کروائی گئی تو ان کی حالت تشویشناک ہو سکتی ہے۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ برطانوی معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس نے تیار کی ہیں۔بیماری پر سیاست کرنا بنی گالہ ٹولے کا پرانا وطیرہ ہے۔کسی کی بیماری کا مذاق اڑانے والے برے وقت سے ڈریں۔عمران صاحب برا وقت کسی کو بتاکر نہیں آتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…