اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ کا شیڈول تبدیل کرنے کا اعلان کردیا،فوج کی مداخلت کے بغیر انتخابات سمیت بڑے مطالبات کردیئے
بنوں (این این آ ئی)اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ ریڈ زون کے بجائے سڑکوں پر کرانے کا اعلان کر دیارہبر کمیٹی کے چیئرمین خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے میوہ خیل ہاوس میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک اور پوری دنیاں میں آزادی مارچ کی باتیں… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ کا شیڈول تبدیل کرنے کا اعلان کردیا،فوج کی مداخلت کے بغیر انتخابات سمیت بڑے مطالبات کردیئے