بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیری ریفرنس بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیری ریفرنس بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی) نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس پر بری ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ پندرہ اکتوبر کو اپیل پر سماعیت کریگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے… Continue 23reading نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیری ریفرنس بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔پنجاب اور سندھ کے اکثر اضلاع… Continue 23reading ملک کے بیشتر شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

میرے حلقے کے فنڈز کس وفاقی وزیر کے حلقے میں استعمال کئے جارہے ہیں؟ برجیس طاہرنے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

میرے حلقے کے فنڈز کس وفاقی وزیر کے حلقے میں استعمال کئے جارہے ہیں؟ برجیس طاہرنے سنگین الزام عائد کردیا

سانگلہ ہل(آن لائن )سانگلہ ہل سابق وفاقی وزیرامورکشمیر، پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیر(ر) اعجاز احمد شاہ نے عمران خان کے ذریعے میرے حلقہ NA117سانگلہ ہل کے 15کروڑ کے ترقیاتی فنڈ رکواکراپنے حلقہ میں لگوالیے ہیں جو میرے حلقہ کے عوام کے ساتھ… Continue 23reading میرے حلقے کے فنڈز کس وفاقی وزیر کے حلقے میں استعمال کئے جارہے ہیں؟ برجیس طاہرنے سنگین الزام عائد کردیا

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان کو بڑی حمایت مل گئی

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 27اکتوبر آزادی مارچ دھرنے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے سلیکٹڈ حکومت کی خاتمے تک آخری دم لینے پر اتفاق جمعیت علماء اسلام کے صوبائی صدر ایم این اے مولانا عبدالواسع کی قیادت میں صوبائی عہدیداروں کا پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے دفتر میں عبدالرحیم زیارتوال،ڈاکٹر حمید اچکزئی،قہار ودان سے… Continue 23reading آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان کو بڑی حمایت مل گئی

تھرپارکر میں 3لنگرخانے کھولنے کا پلان،کتنے افراد کو مفت کھانا ملے گا؟عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

تھرپارکر میں 3لنگرخانے کھولنے کا پلان،کتنے افراد کو مفت کھانا ملے گا؟عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے لنگر خانہ پروگرام کوپسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسلام آباد کے بعداب صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ’’لنگرخانہ ‘‘ کھولنے کا پلان بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں تین لنگر خانے کھولے جائیں گے، ہر لنگر خانہ میں 600 افراد کومفت کھانا ملے… Continue 23reading تھرپارکر میں 3لنگرخانے کھولنے کا پلان،کتنے افراد کو مفت کھانا ملے گا؟عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

غیر حاضریاں، جعلی ڈگریاں ۔۔۔!!! خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بڑی تعداد برطرف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

غیر حاضریاں، جعلی ڈگریاں ۔۔۔!!! خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بڑی تعداد برطرف

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کے 104 ایلیمنٹری اور سیکنڈری اساتذہ کو مسلسل غیر حاضری اور جعلی ڈگری پر ملازمت حاصل کرنے پر برطرف کردیا۔رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے افسر نے بتایا کہ سابق وفاق کے زیر اتنظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں اساتذہ کی… Continue 23reading غیر حاضریاں، جعلی ڈگریاں ۔۔۔!!! خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بڑی تعداد برطرف

ن لیگ میں واضح تقسیم کھل کر سامنے آگئی اہم اجلاس میں چیئرمین راجا ظفر الحق، سینیٹر پرویز رشید اور محمد زبیر سمیت کئی مر کزی قائدین ’’غائب‘‘وجوہات کیاہیں؟رہنمائوں کاردعمل سامنے آگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

ن لیگ میں واضح تقسیم کھل کر سامنے آگئی اہم اجلاس میں چیئرمین راجا ظفر الحق، سینیٹر پرویز رشید اور محمد زبیر سمیت کئی مر کزی قائدین ’’غائب‘‘وجوہات کیاہیں؟رہنمائوں کاردعمل سامنے آگیا

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے اہم اجلاس میں چیئرمین راجا ظفر الحق، سینیٹر پرویز رشید اور محمد زبیر سمیت کئی مر کزی قائدین ’’غائب‘‘ پرویز رشید اور محمد زبیر نے اجلاس میں نہ بلائے جانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز لاہور میں اہم اجلاس میں ن لیگ میں واضح… Continue 23reading ن لیگ میں واضح تقسیم کھل کر سامنے آگئی اہم اجلاس میں چیئرمین راجا ظفر الحق، سینیٹر پرویز رشید اور محمد زبیر سمیت کئی مر کزی قائدین ’’غائب‘‘وجوہات کیاہیں؟رہنمائوں کاردعمل سامنے آگیا

دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

پشاور (آن لائن) مولانا فضل الرحمن کے بھائی، خیبر پختونخوا کے سابق کمشنر برائے افغان مہاجرین ضیا الرحمن کے خلاف نیب کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ضیا الرحمن جب کمشنر افغان مہاجرین تعینات تھے تو انہوں نے گریڈ16 میں 50 سے زاید افراد کو بھرتی کرایا جن سے فی کس… Continue 23reading دھرنے سے روکنے کی کوشش یا کچھ اور؟اچانک ایساکونسا قدم اٹھا لیا گیا جس نے مولانا فضل الرحمن کی نیندیں اڑا دیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کل سماعت سے سماعت کا آغاز،ساتھ ہی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کل سماعت سے سماعت کا آغاز،ساتھ ہی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ کل سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق فل کورٹ کی جانب سے درخواستوں پر دوبارہ سماعت سے قبل ہی ایک وکیل نے عدالت سے ایک ہفتے کی چھٹے کی درخواست… Continue 23reading جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کل سماعت سے سماعت کا آغاز،ساتھ ہی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا