اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے ڈپٹی سیکرٹری محمد احد کا ایراء سے کیبنٹ ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کی کوثر خان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی گئیں،کوثر خان اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن مین تقرری کی منتظر تھیں،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات گریڈ 19 کے

عارف کریم کی خدمات وزارت صنعت و پیداوار واپس لے لی گئیں،ایڈمنسٹریٹو گریڈ 17 کے جنید اقبال خان کی خدمات بلوچستان سے سندھ حکومت کے سپرد کر دی گئیں،اسٹیبشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے محد آصف بلال لودھی 10 روزہ رخصت پر چلے گئے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشنز جاری کر دیئے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…