حکومت سے استعفیٰ مانگتے ہیں خود آپ کے ارکان کیوں استعفیٰ نہیں دیتے؟ سوال پر مولانا فضل الرحمن کا انکار، حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے سوال پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم استعفیٰ لینے آئے ہیں دینے نہیں،ا سلام آباد پہنچے کیلئے 26جولائی 2018ء سے کام شروع کر دیا تھا،استعفے کے… Continue 23reading حکومت سے استعفیٰ مانگتے ہیں خود آپ کے ارکان کیوں استعفیٰ نہیں دیتے؟ سوال پر مولانا فضل الرحمن کا انکار، حیرت انگیز موقف اختیارکرلیا