وزیراعظم عمران خان نے کس ملک کے دبائو میں آ کر ملائیشیا کا دورہ ملتوی کیا ؟تفصیلات سامنے آگئیں
جنیوا(آن لائن)جنیوا میں وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات کی اور ملائیشیاء میں ہونیوالی سمٹ میں شرکت نے کرنے سے متعلق ترک صدر کو اعتماد میں لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیوا ریفیوجی فورم پر وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ترکی کے صدر طیب اردگان کی ملاقات ہوئی ہے ۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے کس ملک کے دبائو میں آ کر ملائیشیا کا دورہ ملتوی کیا ؟تفصیلات سامنے آگئیں