جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شوہر نے بچوں کو قید کیا ہوا ہے؟ ممتا تڑپ اٹھی، بچوں سے ملنے کیلئے بیتاب ماں نے عدالتی دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بچوں سے ملنے کیلئے بیتاب ماں نے عدالتی دروازہ کھٹکھٹا دیا،میری شیرخوار بیٹی سمیت دو بچوں کو سابقہ شوہر نے قید کیا ہوا ہے ماں کی عدالت کے باہر روتے ہوئے دہائی،شازیہ نے دو سالہ بچی سمیت دو بچوں کو حبس بے جا رکھنے کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔کراچی کی مقامی عدالت نے ایس ایچ او محمود آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو بازیاب کرکے 27جنوری کو پیش کیا جائے،

درخواست گزار شازیہ کا کہنا ہے کہ محمود آباد کی رہائشی ہوں 2013میں آفتاب علی خان سے شادی ہوئی،میرے سابقہ شوہر کے دوسری لڑکیوں کے ساتھ تعلقات ہیں،دسمبر 2019میں آفتاب نے مجھے بنا کسی وجہ کے طلاق دے دی،میرے تین بچے ہیں بڑا بیٹا 6سالہ میرے ساتھ ہے، شیر خوار سمیت دوبچوں کو سابقہ شوہر نے گھر میں قید کیا ہوا ہے، 4سالہ حیدر اور 2سالہ نیلن فاطمہ سے ملنے بھی نہیں دیا جارہا،لہذا بازیاب کرایا جائے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…