آج کا دن وزیراعظم عمران خان کیلئے اہم ، تمام تیاریاں مکمل
احمدیار(این این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خاں(آج)25 نومبر بروز سوموارکو67 برس کے ہوگئے وہ25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے ۔عمران خاں کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میںپاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے عمران… Continue 23reading آج کا دن وزیراعظم عمران خان کیلئے اہم ، تمام تیاریاں مکمل