کاشانہ سنٹر کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت لڑکی کون سے اہم راز جانتی تھی؟ افشاں لطیف کے تہلکہ خیز انکشافات

6  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء کی پراسرار موت،کئی سوالات اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق بچیوں کے یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء گذشتہ روز انتقال کر گئی جس کی موت نے کئی سوالات کو بھی جنم دیاہے۔سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بھی اس حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اقراء کو زبردستی ان کے خلاف انڈر ایج شادی کرنے کا بیان دینے کے لیے مجبور کیا گیا۔

حالانکہ اقراء کی شادی 22 سال کی عمر میں کرائی گئی،شادی کی تقریب میں 250 لوگ شریک تھے،16 دسمبر 2019ء کو اقراء اپنے گھر سے غائب ہوئی جس کے بعد اس کے شوہر عابد اور سسرالیوں نے بھی رابطے منقطع کر لیے اور پھر اچانک خبر ملی کہ اقراء کی لاش ایدھی سرد خانے لائی جس کی رجسٹریشن لاوارث کے طور پر کی گئی۔افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ اس لڑکی کے پاس تمام معلومات تھیں،اس طرح کاشانہ کی کئی بچیوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…