بنوں کے علاقے میں دھماکہ، انتہائی افسوسناک صورتحال
بنوں (این این آ ئی)جانی خیل کے علاقے میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد مسمی نیک امان اللہ کے گھر کے ساتھ نصب کیا تھا جس کے پھٹنے سے وہ جاں بحق ہوگئے مسمی نیک امان اللہ حقانی گروپ مولوی اسحاق… Continue 23reading بنوں کے علاقے میں دھماکہ، انتہائی افسوسناک صورتحال







































