ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بزرگ خاتون کیساتھ رہزنی کی خوفناک واردات،ویڈیو سامنے آگئی

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہور میں بزرگ خاتون کیساتھ رہزنی کی خوفناک واردات  ہوئی ، پولیس  ذرائع کے مطابق  راہزنی کی خوفناک واردات ہفتے کے روز لاہور کے علاقے نواں کوٹ کی آبادی خلیل پارک ڈھولن وال میں پیش آئی،کار سوار بزرگ خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ فوتگی پر افسوس کرنے گئی تھی کہ ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق گھر کے

باہر جیسے ہی گاڑی رکی 2مسلح نقاب پوش ڈاکوں نے ان پر اسلحہ تان لیا ،ڈاکوؤں نے طلائی زیورات اتارنے کے لیے بری طرح چھینا جھپٹی  بھی کی، پہلے زور لگا کر بازوؤں سے کڑے اتارے، پھر بالیاں اتارنے کے بجائے نوچ لیں۔ اس صورتحال سے خوفزدہ بزرگ خاتون کی بیٹی اپنی والدہ کے کڑے اتارنے میں مدد کرتی رہی۔پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…