منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ 5روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ،مصروفیات سامنےآگئیں

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بروز اتوار  پاکستان پہنچیں گے اور 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس اسلام آباد میں ہونیوالی افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جنرل کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل صدر مملکت عارف علوی  اور وزیر اعظم عمران خان سے

بھی ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ وہ  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اراکین پارلیمنٹ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس کو  دورہ پاکستان کے دوران مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے نقطہ نظر سے بھی آگاہ کیا جائیگا۔دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی افغان مہاجرین سے متعلق کانفرنس میں شرکت پاکستان کی افغان مہاجرین کی فراخدلانہ میزبانی کا اعتراف ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…