ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پارٹیوں میں سیاسی شخصیات،کرکٹرز اور حریم شاہ کی بھی شرکت‘‘ معروف بلیک میلر کے موبائل فون سے کئی تصاویر برآمد

datetime 15  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے ایف آئی اے سائبرکرائم لاہورنے گلوکاروقوال افتخارعلی عرف جوجی علی خان اور جعلی صحافی اصباح بیگ کو بلیک میلنگ اور سائبرکرائم ایکٹ میں گرفتار کیا تھا تاہم اب قوال جوجی خان کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔جوجی خان کے موبائل فون سے سیاسی شخصیات کی تصاویر برآمد ہوئی ہیں۔جبکہ تحقیقات میں بلیک میلنگ بھی ثابت ہوئی۔

مدعی مقدمہ ابرار کے گھر خصوصی پارٹیوں کا اہتمام ہوتا رہا۔پارٹیوں میں کرکٹرز اورماڈل گرلز بھی شریک ہوئیں۔بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ بھی پارٹیوں میں شرکت کرنے والوں میں شامل ہیں۔ایف آئی اے حکام کہتے ہیں کہ اصبا بیگ نے 30 لاکھ روپے بٹورے اور گاڑی بھی لی۔فرانزک ریکارڈ بھی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…