ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری مکمل، ذمہ داران کو سزا دیدی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری مکمل، ذمہ داران کو سزا دیدی گئی

اسلام آباد(آن لائن)ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کے ڈی جی میجر جنرل ظفرالحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری مکمل ہو چکی ہے اور ذمہ داران کو سزا دے دی گئی ہے۔وہ چیئرمین سینیٹر مشاہد اللہ خان کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں سے غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری مکمل، ذمہ داران کو سزا دیدی گئی

سردار ایاز صادق نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سردار ایاز صادق نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینیئر سردار ایاز صادق نے وزارت اوورسیز پاکستانی کے افسران کی کرپشن، نااہلی اور بے حسی پر مبنی کارکردگی پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ لاہور کے وریژن ڈویلپر ہاؤسنگ میں 40ارب روپے کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزمان کو… Continue 23reading سردار ایاز صادق نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

آرمی ایکٹ میں ترمیم،آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

آرمی ایکٹ میں ترمیم،آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن)آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔مسلم لیگ(ن) کا ایک دھڑا جو سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ساتھ ہے وہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے رضا مند مگر آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے خلاف ہے جبکہ دوسرا دھڑا جو شہبازشریف کی طرف… Continue 23reading آرمی ایکٹ میں ترمیم،آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) جنوبی پنجاب سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری عثمان وڑائچ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے والے چودھری عثمان وڑائچ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا

جعلی اکاؤنٹس کیس: پلی بارگین منظور،اہم شخصیات نے نے مجموعی طور پر پینتالیس کروڑ روپے نیب کو ادا کردیئے،مقدمہ ختم

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس: پلی بارگین منظور،اہم شخصیات نے نے مجموعی طور پر پینتالیس کروڑ روپے نیب کو ادا کردیئے،مقدمہ ختم

اسلام آباد (آن لائن ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث سندھ کے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے ایکسئین اسلم پرویز میمن کے وکیل چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے نیب کی جانب سے پلی بارگین کی درخواست منظور کئے جانے پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس: پلی بارگین منظور،اہم شخصیات نے نے مجموعی طور پر پینتالیس کروڑ روپے نیب کو ادا کردیئے،مقدمہ ختم

سکھ لڑکی کا تنازعہ،کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سکھ لڑکی کا تنازعہ،کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع،سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (آن لائن) کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع کردیا۔بھارتی ادارے ایشین نیورانٹرنیشنل (اے این آئی) نے گزشتہ روز بھارتی سکھ لڑکی کے پاکستان میں گم ہونے کی جھوٹی خبر جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری بھارتی ادارے اے این آئی کی جانب سے 23نومبر کو پاکستان آنے… Continue 23reading سکھ لڑکی کا تنازعہ،کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع،سنگین الزامات عائد کردیئے

پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ، ایک سیکورٹی اہلکار شہید، تین زخمی،شدت پسند ہلاک

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ، ایک سیکورٹی اہلکار شہید، تین زخمی،شدت پسند ہلاک

بنوں (آن لائن)جانی خیل میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں مبینہ شدت پسند ہلا ک ہوگیا۔ذرائع سے اطلاع ملی کہ مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان اخترمحمد گروپ سے تعلق رکھنے والے حنیف اللہ تھانہ جانی خیل کی… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ شدت پسند وں کے مابین جھڑپ، ایک سیکورٹی اہلکار شہید، تین زخمی،شدت پسند ہلاک

مولانا فضل الرحمن ایک بار پھرمتحرک،نوازشریف کے بعد آصف زرداری کی رہائی کے لیے بھی حکومت کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ تیار

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن ایک بار پھرمتحرک،نوازشریف کے بعد آصف زرداری کی رہائی کے لیے بھی حکومت کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرز پر سابق صدر آصف علی زرداری کی جیل سے رہائی کے لیے بھی حکومت کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ما ئنس ون کے لیے مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر جلد اے پی سی بلانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن ایک بار پھرمتحرک،نوازشریف کے بعد آصف زرداری کی رہائی کے لیے بھی حکومت کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ تیار

شہباز شریف کی ڈکلیئر کی گئی جائیداد کو سیل کرنے کے خلاف مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

شہباز شریف کی ڈکلیئر کی گئی جائیداد کو سیل کرنے کے خلاف مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نوٹس کے ساتھ کھیل کھیل رہی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہمیں حکومت کی نیت پر شک ہے،حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپوزیشن کیساتھ مثبت رویہ اختیار کرتی، حکومت مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading شہباز شریف کی ڈکلیئر کی گئی جائیداد کو سیل کرنے کے خلاف مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دھماکہ خیز اعلان