منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشاف، حیرت انگیز کام جاری

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سندھ کے شہری علاقوں میں پورے پاکستان کے ڈومیسائل بن رہے ہیں، جس کے باعث کراچی کے مقامی بچے یونیورسٹیز میں داخلے اور سرکاری نوکریوں سے محروم رہ جاتے ہیں۔کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، رشوت کے عوض غیرمقامی لوگوں کو ڈومیسائل جاری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث مقامی بچے نہ صرف تعلیمی اداروں میں داخلوں سے محروم رہ جاتے ہیں بلکہ سرکاری نوکریوں

سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ عرفان میروانی کا کہنا ہے کہ ماضی میں ایسے واقعات رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد ڈومیسائل کا طریقہ کار مزید سخت کردیا گیا ہے۔جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے ہائی کورٹ میں پٹیشن بھی دائر کی گئی ہے، جس پر عدالت نے سندھ حکومت اور نادرا حکام کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…