ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ڈیرہ اسماعیل خان،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی لگا دی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ کچھ عناصر ضلع میں امن و امان کی صورتحال خراب کر سکتے ہیں، جس کے باعث

ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ 30 روز تک ضلع بھر میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد رہے گی۔ خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اعلامیے میں ڈپٹی کمشنر نے ضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس سرکل افسران کو اس حکم نامے پرعملدرآمد کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…