اپوزیشن ارکان نے وزیر توانائی کو جھوٹا قرار دیا تو حکومتی ارکان نے بھی عمر ایوب کو جھوٹا قرار دیدیا، انتہائی حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی
اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان سمیت اپوزیشن نے وزیربرائے توانائی عمر ایوب کو جھوٹا قراردیدیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گیس کی بندش سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کے دوران وزیر توانائی عمر ایوب نے وضاحت پیش کی جس کے بعد حکومتی رکن اسمبلی سردار طالب حسین نکئی نے وزیر… Continue 23reading اپوزیشن ارکان نے وزیر توانائی کو جھوٹا قرار دیا تو حکومتی ارکان نے بھی عمر ایوب کو جھوٹا قرار دیدیا، انتہائی حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی