جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

عوام ہوشیار ہو جائیں، بڑے پیمانے پر جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی، انتہائی اہم انکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ پولیس نے ملکی و غیرملکی جعلی کرنسی سمگل کرنے کو کوشش ناکام بناکر اندرون اور بیرون ملک جعلی کرنسی مارکیٹ میں پھیلانے والے بین الصوبائی جعلساز کو حراست میں لے لیا اور مبینہ ملزم کے قبضہ سے ساڑھے نو لاکھ روپے سے زائد پاکستانی اور دو لاکھ غیرملکی درہم کی جعلی کرنسی برآمدکرلی۔ پولیس کے مطابق مقامی پولیس نے ہفتہ کے روزپولیس تھانہ محمد ریاض شہید کی حدودمیں انڈس ہائی وے پر ایک

کاروائی کے دروان جعلساز گروہ کے مبینہ سرگرم رکن عتیق الرحمن سکنہ بنوں کے قبضہ سے 9 لاکھ61 ہزار روپے کی پاکستانی جعلی کرنسی اور 2 لاکھ کے جعلی درہم برآمدکرلیے۔ پولیس نے ملزم کو جعلی کرنسی سمیت حراست میں لے کرتھانہ محمدریاض شہید کوہاٹ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق زیرحراست ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران دیگر شہروں میں سرگرم جعلساز گروہ کے ارکان کے نام بھی اْگل دیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…