سندھ پبلک سروس کمیشن کا اسامیوں کے نتائج کا اعلان
حیدرآباد(این این آئی)سندھ پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صنعت و تجارت میںاسسٹنٹ ڈائریکٹرانڈسٹریز بی پی ایس 17اور انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آفیسر بی پی ایس 16کی اسامیوں کے لئے ہونے والے انٹرویوز میں باالترتیب حشمت ، زبیر حسین ،فرید احمداور معشوق علی ، ساجد علی ، مہاویر کمار اور شیر جان کو کامیاب قرار دیا ہے، جاری… Continue 23reading سندھ پبلک سروس کمیشن کا اسامیوں کے نتائج کا اعلان