کاروباری تنازعہ 80افراد کی جان لے گیا ، کئی خاندان اجڑ گئے

18  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری تنازعہ 80افراد کی جان لے گیا ، پولیس خاموش تماشائی ۔ تفصیلات کے مطابق کشمور میں دیرینہ دشمنی کا آغاز 26سال قبل کاروباری تنازعے کی وجہ سے شروع ہو ا جو اب تک 80افراد کی جان لے چکا ہے ۔ مقامی افراد نے بتایا ہے کہ 26سال قبل شروع ہونے والی خون کی ہولی پر پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی چلی آرہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ صرف الیکشن میں کام آتے ہیں

اس لیے ان لوگوں کا پولیس پر دبدبہ قائم ہے اور کوئی کاروائی کرنے سے بھی قاصر ہے ۔ 26سالوں پر محیط اس دشمنی نے اب تک 80افراد کی جانیں لیں ہیں قتل ہونے والے کسی ایک شخص کا آج تک نہ تو مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی کوئی سنگل ایف آر کٹی ہے ۔ بتایا گیا کہ دونوں گروپوں میں متعدد بار صلح کروائی گئی لیکن کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ ان تمام افراد کو وڈیروں کی پشت پناہپی حاصل ہے اس لیے پولیس بھی کاروائی کرنے سےکترا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…