مہنگائی ایک دن میں ختم ،عوام کو فوری ریلیف دینے کیلئے عمران خان کو آسان ترین اور قابل عمل طریقہ بتا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ سال 2019 میں مزید 10 کروڑ افراد غریب ہوئے جس میں مزید اضافے کا امکان ہے،ملک میں افراط زر اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ایک انٹرویومیں ماہر معاشیات اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ حکومت نے… Continue 23reading مہنگائی ایک دن میں ختم ،عوام کو فوری ریلیف دینے کیلئے عمران خان کو آسان ترین اور قابل عمل طریقہ بتا دیا گیا











































