پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، اہم سیاستدان کو زندگی کاگہرا صدمہ لگ گیا ،انتقال نے سب کو اشکبار کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ انتقال کر گئی ۔چیرمین سینٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا۔

چیئر مین سینٹ نے کہاکہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔دوسری جانب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، سینیٹ میں قائد ایوان سینٹر شبلی فراز، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ محمد ظفر الحق نے سینیٹر نصیب اللہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا۔ سلیم مانڈی والا نے کہاکہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…