پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے خاتمے کا توڑ نکال لیا، ایسی تجویز پر غور کہ دو نمبرمال کمانے والوں کو لینے کے دینے پڑ جائینگے

9  فروری‬‮  2020

سرگودھا (صباح نیوز)حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے نوٹوں پر ڈیٹ ایکسپائری لکھنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیل کے مطابق بڑھتی ہوئی کرپشن نے ملکی معیشت کو جہاں تباہ کیا ہے وہاں پر پاکستان کو قرضوں کے دبا تلے دبا دیا ہے۔

حکومت نے اس کا حل نوٹوں پر ڈیٹ ایکسپائری لکھنے سے نکالنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے 50، 100، 500، 1000، 5000 کے نوٹوں پر 5 سال کی ڈیٹ ایکسپائری کی تجویز ہے اور اس سلسلہ میں ایک تجویز یہ بھی ہے کہ نوٹوں پر کم از کم 10 سال کی ایکسپائری ڈیٹ ڈالی جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…