اسحاق ڈار کے گلبرگ والے عالیشان گھرکو پناہ گاہ بنائے جانے کے بعد پہلی رات کتنے افراد نے قیام کیا؟غریب اور بے سہارا لوگوں کی موجیں لگ گئیں
لاہور(آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گلبرگ والے گھرکو پناہ گاہ بنائے جانے کے بعد پہلی رات 17افراد نے قیام کیا۔مقیم افراد کو رات کا کھانا اور صبح کا ناشتہ دیا گیا، پناہ گاہ روزانہ شام چھ سے صبح 8 بجے تک کھلا کرے گی جہاں 50 مرد و خواتین کی رہائش کا بندوبست… Continue 23reading اسحاق ڈار کے گلبرگ والے عالیشان گھرکو پناہ گاہ بنائے جانے کے بعد پہلی رات کتنے افراد نے قیام کیا؟غریب اور بے سہارا لوگوں کی موجیں لگ گئیں











































