زیادتی کیس میں ملوث جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کی ضمانت منظور
کراچی (این این آئی)سیہون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ نے منظور کرلی۔سندھ ہائی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر جمعرات کو سماعت ہوئی۔ سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی کے واقعے کو ایک ہفتہ گزرنے… Continue 23reading زیادتی کیس میں ملوث جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز بھٹو کی ضمانت منظور