منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

سعودی جنگی طیارہ مار گرایا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن حوثی باغیوںکا سعودی جنگی طیارہ ما ر گرانے کا دعویٰ۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیو ں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے یمن کی حدود میں سعودی عرب کی فضائیہ کا جنگی جہاز مار گرایا ہے ۔ حوثی باغیوں کی جانب سے یہ

دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے جنگ زدہ علاقے میں زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل کی ذریعے سعودی عرب کا جنگی طیارہ باآسانی سے نشانہ بنایا ۔ تاہم اتحادی فوج کی جانب سے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی گئی لیکن حوثی باغیوں کے بیانے کو رد کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…