سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت بن گئی ، جانتے ہیں سب سے غریب ترین پارٹی کون سی نکلی؟
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں صرف 82 سیاسی جماعتوں نے تفصیلات جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت بن گئی ، جانتے ہیں سب سے غریب ترین پارٹی کون سی نکلی؟











































