لوٹ مار کرنے والے لندن چلے جائیں یا امریکا عمران خان نے نہیں چھوڑنا،جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ کردیا
لودھراں (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والے لندن چلے جائیں یا امریکا، عمران خان نے انہیں نہیں چھوڑنا ہے۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے بڑی محنت کر کے معیشت پر قابو پا… Continue 23reading لوٹ مار کرنے والے لندن چلے جائیں یا امریکا عمران خان نے نہیں چھوڑنا،جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ کردیا