پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹو کے پھوپھی زاد بھائی کے پلاٹ پر قبضہ، کون کون ملوث ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو کے پھوپھی زاد بھائی کے 2000 گز کے آبائی پلاٹ پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو کے پھوپھی زاد بھائی کے کلفٹن میں واقع 2000 گز کے آبائی پلاٹ پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ

سرکل نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے جب کہ پلاٹ پر قبضے کے لیے سرکاری دستاویزات میں یوسی سیکریٹری، پراپرٹی ڈیلراور نادرا کا عملہ ملوث ہے۔واضح رہے کہ پلاٹ سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو نے اپنی ہمشیرہ اور طارق اسلام کی والدہ منور بھٹو کو بطور تحفہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…