بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

جرمن حسینہ بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن خاتون حسینہ بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جرمن خاتون جینفیر واٹ پاکستانی ویزے کے بغیر ہی قطر ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئیں۔امیگریشن کے دوران معلوم ہوا کہ جرمن خاتون کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود نہیں اور انہوں نے بغیر ویزہ سفر کیا۔جس کے بعد ایف آئی اے

حکام نے جرمن خاتون کو انٹری دینے سے انکار کر دیااور خاتون کو متعلقہ ائیر لائن کے حوالے کر دیا،تاکہ خاتون کو اسی فلائٹ سے واپس بھجوایا جا سکے جہاں سے وہ آئیں تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمن خاتون کو اگلی دستیاب فلائٹ سے ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔جینیفر قطر ائیر لائن کی پرواز کیو آر 632 پر دوحہ سے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…