کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پانچ سرکاری جگہوں کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی منظور ی دید ی
اسلام آباد (این این آئی) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پانچ سرکاری جگہوں کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی منظور ی دید ی۔ منگل کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہرا جس میں نجکاری کیلئے نامزد 32 سرکاری جائیداوں کی… Continue 23reading کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے پانچ سرکاری جگہوں کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی منظور ی دید ی