حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، ایم کیو ایم کے بعد حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت حکومت سے ناراض ہو گئی، بڑا اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) ایم کیوایم کے بعد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)بھی وفاقی حکومت سے ناراض ہوگئی۔ جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت سے بعض معاملات پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان و سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے سردار رحیم نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، ایم کیو ایم کے بعد حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت حکومت سے ناراض ہو گئی، بڑا اعلان کر دیا