پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی’ ’اینٹی ٹینک مائن ‘‘پاکستان کے ہاتھ لگ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی 18 پاؤنڈ اینٹی ٹینک مائن سیلاب میں بہہ کر پاکستان آ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی اینٹی ٹینک مائن سیلاب میں بہہ کر پاکستان آئی گئی ہے۔پھلواڑہ پولیس نے مائن کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مائن کا وزن 18 پاؤنڈ ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال اگست میں بھی ظفر وال کے نواح میں واقع نالہ ڈیک گاؤں لہڑی کلاں کے مقام سے بھارتی ساختہ دو اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں برآمد ہوئی تھیں جنہیں بم ڈسپوزل سکواڈ نے تحویل میں لے لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے