جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بچوں کی پسند بڑوں کو نہ بھائی،بڑوں کی ہٹ دھرمی، لو میرج کی ناکامی پر کزن جوڑے نے زہریلی گولیاں کھا لیں، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)لو میرج میں ناکامی پر کزن جوڑے نے زہریلی گولیاں کھالیں جن میں 22 سالہ دوشیزہ دم توڑ گئی جبکہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا فیصل آباد روڈ کے علاقہ چناب نگر کے موضع طاہر آباد میں دو کزن سندھ کے علاقہ بدین سے آیا 26 سالہ نوجوان کامران اور طاہر آباد کی 22 سالہ دوشیزہ ادیبہ مظفر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوئے لومیرج کرنا چاہتے تھےلیکن دونوں گھرانے راضی نہ ہو سکے اور والدین کے انکار پر دلبراشتہ 22 سالہ دوشیزہ ادیبہ بی بی

نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس پر سندھ کے علاقہ بدین سے آئے ہوئے 26 سالہ نوجوان کزن کامران نے بھی زہریلی گولیاں کھا لیں جس پر انہیں ڈیچ ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوشیزہ ادیبہ مظفر دم توڑ گئی جبکہ نوجوان کامران کو طبی امداد فراہم کرکے تشویشناک حالت میں فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ لڑکی کے اہلخانہ کے رشتہ سے انکار پر انہیں منانے سندھ کے علاقہ بدین سے اپنی پسند کزن کے گاوں آیا ہوا تھا۔ جہاں ایک دوسرے نے زہریلی گولیاں کھا لیں تھانہ چناب نگر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…