ایم کیو ایم کے اعلان نے وفاقی حکومت کی دوڑیں لگوا دیں، فوری طور پر کیا کام شروع کر دیا؟
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور تحفظات جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے وزرات چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اعلان نے وفاقی حکومت کی دوڑیں لگوا دیں، فوری طور پر کیا کام شروع کر دیا؟