بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے سے معمر خاتون زندہ جل گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے پر آگ بھڑک، کمرے میں سو معمر خاتون زندہ جل گئی، آن لائن کے مطابق ستر سالہ فاطمہ زوجہ محمد ابراہیم ساکن دین کالونی سرگودھا اپنے گھر کے کمرے میں سو رہی تھی گھر والوں نے سردی کی شدت کم کرنے کیلئے اسکی

چارپائی کے نیچے گیس والا چولہا جلا کر رکھا ہوا تھا اس دوران اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے پر آگ بھڑک اٹھی،جس کے نتیجہ میں چارپائی اوربستر کو آگ لگنے سے مذکوریہ بری طرح جھلس گئی جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیاجہاں جانبر نہ ہوسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…