فواد چوہدری نے مودی کی گیدڑ بھبکی کا جواب دے کر بھارتی میڈیا کی دُم پر پاؤں رکھ دیا، بھارتی میڈیا آپے سے باہر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو اکثر پاکستان مخالف بیان جاری کرتے رہتے ہیں، ان کی پاکستان کے خلاف ایک ہرزہ سرائی پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل میں کہا کہ ”انڈین لوگوں کو مودی کے پاگل پن کو شکست دینا ہوگی، مودی سرکار ایک… Continue 23reading فواد چوہدری نے مودی کی گیدڑ بھبکی کا جواب دے کر بھارتی میڈیا کی دُم پر پاؤں رکھ دیا، بھارتی میڈیا آپے سے باہر