ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی عوام میں کون کتنا مقبول؟کس کی کارکردگی سب سے اچھی؟ ن لیگ، پیپلز پارٹی یا پھر تحریک انصاف، کارکردگی سے متعلق گیلپ سروے جاری

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) وفاق اور بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کا حکومتی کارکردگی سے متعلق گیلپ سروے پاکستان کا جاری کردیا۔ وزیرا علیٰ بلوچستان جام کمال کی حکومت کی 77فیصد عوام نے منفی ریٹنگ جبکہ 7فیصد مثبت ریٹنگ کی اور وفاقی حکومت کی بلوچستان کے عوام نے 13فیصد کارکردگی سے مطمئن ہیں نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے 77 فیصد عوام نے جام کمال کی کارکردگی کی منفی ریٹنگ کی ہے

جبکہ 7فیصد عوام نے کارکردگی کی مثبت ریٹنگ کی ہے 13فیصد عوام نے وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں پی پی پی کے 89 فیصد سپورٹرز کی رائے میں ملک کی سمت غلط ہے مسلم لیگ ن کے 75 فیصد سپورٹرز کی رائے میں ملک کی سمت غلط ہے مسلم لیگ ن کے 25 فیصد اورپی پی پی کے 10 فیصد کی رائے میں ملک کی سمت درست ہے، سروے پی ٹی آئی کے 26 فیصد سپورٹرز کی رائے میں ملک کی سمت درست نہیں پی ٹی آئی کے 73 فیصد سپورٹرز کی رائے میں ملک کی سمت درست ہے سندھ کے 62 فیصد عوام نے مراد علی شاہ کی کارکردگی کی منفی ریٹنگ کی سندھ کے 12 فیصد عوام نے مراد علی شاہ کی کارکردگی کی مثبت ریٹنگ کی، پنجاب کے 46 فیصدعوام نے عثمان بزدار کی کارکردگی کی منفی ریٹنگ کی پنجاب کے 31 فیصدعوام نے عثمان بزدار کی کارکردگی کی مثبت ریٹنگ کی خیبر پختونخوا کے 25 فیصد عوام نے وزیر اعلی کی منفی ریٹنگ کی کے پی کے 53 فیصد عوام نے وزیر اعلی کے پی کی کارکردگی کی مثبت ریٹنگ کی 30 سال سے کم 66 فیصد افراد پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت سے مطمئن نہیں 70 فیصد مرد اور 60 فیصد خواتین وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں پی ٹی آئی کے 20 فیصد سپورٹرز وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں 5 میں سے 1 پاکستانی کی رائے میں پی ٹی آئی حکومت ماضی کی حکومت سے بہتر ہے 5 میں سے 3 پاکستانیوں کی رائے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے خراب ہے

گیلپ خیبر پختونخوا کے 64 فیصد عوام وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں پنجاب کے 34 فیصد عوام وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں سندھ کے 16 فیصد عوام وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اگست 2018 میں 34 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں ملک کی سمت غلط تھی 35 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں ملک کی سمت درست ہے، 62 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں ملک غلط سمت میں جا رہا ہے 3 میں سے صرف 1 پاکستانی پی ٹی آئی کی کارکردگی سے مطمئن ہے3 میں سے 2 پاکستانی پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی سے مطمئن نہیں

22 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے بہتر ہے59 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے خراب ہے 32 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں 66 فیصد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں کے پی کے 53 فیصد کی رائے میں وزیر اعلی کے پی کی کارکردگی اچھی، 26 فیصد کی رائے میں خراب ہے سندھ کے 11 فیصد کی رائے میں وزیر اعلی سندھ کی کارکردگی اچھی ہے سندھ کے 62فیصد کی رائے میں وزیر اعلی سندھ کی کارکردگی خراب ہے پنجاب کے31 فیصد کی رائے میں وزیر اعلی پنجاب کی کارکردگی اچھی ہے پنجاب کے 46 فیصد کی رائے میں وزیر اعلی پنجاب کی کارکردگی خراب ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…