تبلیغی جماعت میں شامل چینی شہری میں کورونا کی تصدیق، 210 افراد کو محدود کر دیا گیا
حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 210 افراد کو محدود کردیا گیا جس میں ایک چینی شہری بھی شامل ہے جس کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی۔ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 210 افراد قاسم آباد کی مسجد میں رہائش پزیر ہیں جن میں… Continue 23reading تبلیغی جماعت میں شامل چینی شہری میں کورونا کی تصدیق، 210 افراد کو محدود کر دیا گیا





































