وزیراعظم کی ہدایات پر چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،چینی کی 12 ہزار سے زائد بوریاں قبضے میں لے لی گئیں
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاہور ڈویژن سے 12052 چینی کی بوریاں تحویل میں لے لیں۔26 گودام سربمہر اور5کیخلاف مقدمات کا اندراج کر ادیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ڈویژن میں کل 90 مقامات کو چیک کیا گیا۔اسسٹنٹ… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایات پر چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،چینی کی 12 ہزار سے زائد بوریاں قبضے میں لے لی گئیں