مہنگائی کے ڈان حکومت کی بغل میں موجود ہیں،ن لیگ نے تحریک انصاف کو تحریک تکلیف قرار دے دیا، دودھ کی رکھوالی پر کسے بٹھا دیا؟ حیران کن دعویٰ بھی کر دیا
لاہور (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے حکمران جماعت تحریک انصاف تحریک تکلیف قرار دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ تبدیلی حکومت میں صرف تحریک انصاف تحریک تکلیف میں تبدیل ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ڈان حکومت کی بغل… Continue 23reading مہنگائی کے ڈان حکومت کی بغل میں موجود ہیں،ن لیگ نے تحریک انصاف کو تحریک تکلیف قرار دے دیا، دودھ کی رکھوالی پر کسے بٹھا دیا؟ حیران کن دعویٰ بھی کر دیا