نیب کرپشن فری پاکستان پر یقین رکھتا ہے، قومی خزانے میں اب تک کتنے پیسے جمع کرائے ہیں؟ چیئرمین نیب کی کھری باتیں
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کنونشن (یو این سی اے سی) کے تحت بدعنوانی کی روک تھام کے لئے فوکل ادارہ ہے، نیب بدعنوانی کی روک تھام کے لئے بدعنوانی کی منفی اثرات سے آگاہی سمیت تمام اقدامات پر 2020ء… Continue 23reading نیب کرپشن فری پاکستان پر یقین رکھتا ہے، قومی خزانے میں اب تک کتنے پیسے جمع کرائے ہیں؟ چیئرمین نیب کی کھری باتیں